Home / اہم خبریں / انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ وزیراعظم عمران خان کے استاد انتقال کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ وزیراعظم عمران خان کے استاد انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ وزیراعظم عمران خان کے استاد انتقال کر گئے

لاہور: ایچی سن کالج کے سینئر استاد میجر جیفری ڈگلس لینگ لینڈ کی عمر 101برس تھی۔

تفصیلات کے مطابق ایچی سن کالج کے سینئر استاد میجر جیفری ڈگلس لینگ لینڈ انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 101 برس تھی۔ جیفری ڈگلس وزیراعظم عمران خان کے استاد بھی رہ چکے ہیں۔ 

عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اپنے استاد محترم کے انتقال پر وہ افسردہ ہیں۔ انہوں نے بتایا یہ وہی استاد ہیں جہوں نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ٹریکنگ سے لگاو ان کے دل میں اجاگر کیا اور یہ بات شوکت خانم ہسپتال بننے سے پہلے کی ہے۔ 
ٹویٹ میں وزیر اعظم نے اپنے استاد کے ساتھ لی گئی ایک یادگارتصویر کے حوالے سے بتایا کہ سکول گروپ کی اس تصویر میں وہ بارہ سال کے تھے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top