Home / اہم خبریں / دپیکا پڈوکون کے نام پر ڈش متعارف ،رنویر سنگھ کھانے کو تیار
دپیکا پڈوکون کے نام پر ڈش متعارف ،رنویر سنگھ کھانے کو تیار

دپیکا پڈوکون کے نام پر ڈش متعارف ،رنویر سنگھ کھانے کو تیار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون پوری دنیا میں مشہور ہیں اور اب ان کے نام کی بھارتی ڈش بھی متعارف کی جاچکی ہے ۔

دپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ریسٹورنٹ کے مینو کی تصویر شیئر کی، جس میں بھارت کی ایک مزیدار ڈش ڈوسا کو دپیکا پڈوکون کا نام دیا جاچکا ہے ۔اس تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ دپیکا پڈوکون نے لکھا کہ یہ ان کا سال 2019 کو شروع کرنے کا بہترین انداز ہے ۔اس تصویر پر دپیکا کے نام کی ڈش کو دیکھ کر ان کے شوہر اداکار رنویر سنگھ نے لکھا کہ وہ اسے کھانا پسند کریں گے ۔ 

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top