Home / اہم خبریں / ساہیوال:‌ بس نے کار کو ٹکر دے ماری، 3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی
ساہیوال:‌ بس نے کار کو ٹکر دے ماری، 3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

ساہیوال:‌ بس نے کار کو ٹکر دے ماری، 3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

ساہیوال: ساہیوال کے قریب بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ساہیوال میں فتو موڑ کے قریب کار اور بس کے تصادم میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے 7 افراد سیالکوٹ میں شادی تقریب میں شرکت کے بعد واپس بورے والہ جارہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ ان میں 43 سالہ کشور بی بی، 25 سالہ عقیل اور 12 سالہ نوید شامل ہیں، زخمیوں میں اقرا، کاشف ، حسنین اورمریم شامل ہیں۔

پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرکے حادثے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top