Home / اہم خبریں / قادر خان کے بیٹے نے گووندا کی منافقت کا پول کھول دیا
قادر خان کے بیٹے نے گووندا کی منافقت کا پول کھول دیا

قادر خان کے بیٹے نے گووندا کی منافقت کا پول کھول دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نے بالی ووڈ فنکاروں کی بے حسی پر اپنے غصے کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو میرے والد کا بیٹا کہنے والے گووندا نے آج تک انہیں فون نہیں کیا۔

بالی ووڈ کے مرحوم اداکار و مصنف قادر خان کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرنےوالے اداکار گووندا نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ قادر خان نا صرف ان کے استاد تھے بلکہ وہ ان کے والد کی طرح تھے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top