Home / اہم خبریں / متھیرا دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کا شکارہوگئیں
متھیرا دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کا شکارہوگئیں

متھیرا دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کا شکارہوگئیں

دبئی : معروف پاکستانی وی جے اور ماڈل متھیرا دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئیں۔

حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی دوست کی سرخ رنگ کی ہنڈائی گاڑی میں سفر کر رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی کو دبئی کی ایک شاہراہ پر 2 ٹرکوں نے ٹکر مار دی، جس کے باعث وہ زخمی ہوئیں، جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

معروف اور بے باک پاکستانی ماڈل کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک خصوصی پوسٹ شئیر کی گئی جس میں انہوں نے حادثے کا شکار ہونے سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top