Home / اہم خبریں / جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائرڈ,نیا چیف جسٹس کون ہوگا ؟؟
جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائرڈ,نیا چیف جسٹس کون ہوگا ؟؟

جسٹس ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائرڈ,نیا چیف جسٹس کون ہوگا ؟؟

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

نجی چینل کے مطابق صدر مملکت نے وزارت قانون کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ موجودہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ 18 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top