Home / اہم خبریں / کپل شرما کااپنی بیوی کو شوبزمیں متعارف کرانے کا فیصلہ
کپل شرما کااپنی بیوی کو شوبزمیں متعارف کرانے کا فیصلہ

کپل شرما کااپنی بیوی کو شوبزمیں متعارف کرانے کا فیصلہ

ممبئی: (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکارکپل شرما نے اپنی نئی نویلی دلہن گینی چھاتراتھ کو بھی شوبز میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کپل اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینرتلے پنجابی فلموں اورکامیڈی شوزکوپروڈیوس کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، تاہم وہ ان دنوں اپنے کامیڈی کپل شرما کے دوسرے سیزن میں مصروف ہیں لہٰذا انہوں نے اپنی بیوی گینی چھاتراتھ کو پروڈکشن ہاؤس کی ڈائریکٹرکے طورپرمتعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،گینی فلم میکنگ کے بارے میں خاصی معلومات رکھتی ہیں اور وہ جلد جالندھر سے ممبئی منتقل ہوجائیں گی،گینی پنجابی بہت اچھی بول اورسمجھ لیتی ہیں۔ آنے والے کچھ دنوں میں کپل پنجابی فلموں اورکامیڈی شوز پر کام کرنا شروع کردیں گے جو مقامی چینل پر دکھائے جائیں گے اور گینی ان میں بطور ڈائریکٹرکام کریں گی۔ 

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top