Home / اہم خبریں / پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل کا تحفہ
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور:.خیبرپختونخوا کے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمعی کواصلی جہانگیر مہمند صافی چپل میکر چپل سازی کی طرف سے پشاور کی مہمان نوازی کے حوالے سے پشاوری چپل کا تحفہ پیش کیاگیا ۔

اصلی جہانگیر مہمند صافی چپل میکر چپل سازی کی صنعت کو فروغ دینے میں نہ صرف پشاور بلکہ پورے ملک میں شہرت رکھتاہے ۔پشاوری چپل میکر جو پختون روایات اور ثقافت میں ایک منفرد حیثیت رکھتاہے تو یہ کہنا بے جا ں نہ ہوگا کہ اصلی جہانگیر مہمند صافی چپل میکر نے اس کو پاکستان قوم کا پہچان بناکر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیامیں متعارف کروایا جتنے بھی سلیبرٹیز ہیں چاہیے وہ فلمی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں یا کھیل کے میدان سے یاسیاسی شخصیات ہیں اصلی جہانگیر مہمند صافی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ا نکو جب بھی موقع ملتاہے انکو تحفے کے طور پر پشاور چپل پیش کرتے ہیں اس سے قبل بھی صدر پاکستان جنرل ایوب خان کیلئے ‘جنرل مشرف کیلئے ‘ اور فلمی نیا کا سٹار دلیپ کمار ‘ شاہ رخ خان ‘ کھیل کے میدان میں شاہد آفریدی ‘ ڈیرن سمعی ‘ٹنڈولکر ‘ ساروگنگولی کو بھی تحفے میں پشاوری چپل پیش کرچکے ہیں

اب بھی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمعی اور جاوید آفریدی کو پی ایس 4 کیلئے پشاور چپل تحفے میں پیش کئے واضح رہے کہ جب 2003 ء میں انڈین کرکٹ ٹیم نے پشاور کا دورہ کیااور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے میچ کھیلا تو اصلی جہا نگیر مہمند صافی چپل میکر نے پختونوں کی روایتی مہمان نوازی پیش کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں ٹینڈولکر ‘راہول ڈریوڈ اورفاسٹ باؤلر ظہیر خان کوبھی پشاور چپل تحفہ میں پیش کئے تھے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top