Home / اہم خبریں / پاک بھارت میچ،چند گھنٹے پہلے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی،اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا
پاک بھارت میچ،چند گھنٹے پہلے  قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی،اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا

پاک بھارت میچ،چند گھنٹے پہلے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی،اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا

لندن: قومی کرکٹ ٹیم پاکستان میں بھارت کیخلاف میچ سے پہلے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے

،

سپنر شاداب خان کو فائنل الیون میں شامل اور آصف علی کو ڈراپ کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پاکستان فائنل الیون میں چار فاسٹ بولر شامل ہوں گے ان کے علاوہ فخر ،امام الحق ،بابر اعظم ،محمد حفیظ ،سرفراز احمد ،شعیب ملک ، شاداب کو فائنل کیا گیا ہے۔

حسن علی،وہاب ریاض ،محمد عامر اور شاہین آفریدی بھی بھارت کیخلاف میدان میں اتریں گے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق کو اپنے منتخب کھلاڑیوں پر پورا مان ہے، ان کا کہنا ہے کہ بارش نہیں بابر، عامر اور فخر بھارت پر برسیں گے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top