Home / اہم خبریں / سرفراز احمد نے بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کی حمایت کر دی
سرفراز احمد نے بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کی حمایت کر دی

سرفراز احمد نے بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کی حمایت کر دی

کراچی: سرفراز احمد نے بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کی حمایت کر دی، انھوں نے اسے اچھا اقدام قرار دیا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ ورلڈ کپ کے دوران میرے پی سی بی سے اچھے تعلقات رہے،اس وقت تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریزپرہے، پوری کوشش ہوگی کہ اچھا کھیل پیش کریں۔

انھوں نے کہا کہ ہیڈکوچ اورچیف سلیکٹر مصباح الحق کے ساتھ میرے اچھے تعلقات ہیں، میں ان کی کپتانی میں بھی کھیل چکا،ہم قومی ٹیم کی بہتری کے لیے مل جل کرکام کریں گے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top