Home / اہم خبریں / بلاول بھٹو،فضل الرحمن ملاقات بے نتیجہ، پی پی چیئرمین میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ
بلاول بھٹو،فضل الرحمن ملاقات بے نتیجہ، پی پی چیئرمین میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ

بلاول بھٹو،فضل الرحمن ملاقات بے نتیجہ، پی پی چیئرمین میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ

اسلام آباد: آزادی مارچ سے متعلق اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میں اہم بیٹھک ہوئی.

اس ملاقات میں راجا پرویزاشرف، قمر زمان کائرہ، مصطفی نواز کھوکھر، فرحت اللہ بابر اور نوید قمربھی شریک ہوئے.

دونوں رہنماؤں میں آزادی مارچ اور دھرنے اور ممکنہ لاک ڈان پر پر تبادلہ خیال کیا گیا.

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، پیپلزپارٹی اورجے یو آئی ف کے درمیان کوئی فارمولا طے نہیں ہوسکا.

ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے

.

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top