Home / اہم خبریں / پیپلزپارٹی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ،شرکا کی تعداد کیا تھی؟؟ بڑا دعویٰ ہوگیا۔۔
پیپلزپارٹی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ،شرکا کی تعداد کیا تھی؟؟ بڑا دعویٰ ہوگیا۔۔

پیپلزپارٹی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ،شرکا کی تعداد کیا تھی؟؟ بڑا دعویٰ ہوگیا۔۔

راولپنڈی۔۔۔۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز 27دسمبر 2019 کو راولپنڈی لیاقت باغ میں بڑے عوامی جلسہ کا انعقاد کیا جس میں ملک بھرسے کارکنوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی،

بی بی کی شہادت کے بعد پہلی بار اسی جگہ جلسہ کے دوران تمام مرکزی قائدین خاصے جذباتی دکھائی دئیے۔

جلسے میں شرکا کی تعداد کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاقت باغ جلسہ میں دولاکھ سے زائدافراد شریک تھے

،تاہم ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے بعد جلسہ میں شرکا کی تعداد تقریبا 25ہزار تھی جو کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کا ایک بڑا پاورشو تھا،

قومی اخبار نے ایجنسیوں کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ جلسہ میں شرکا کی تعداد 30ہزار تھی،جلسہ میں بزرگ خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی جن میں زیادہ تر خواتین سندھ سے آئی تھیں ،بلاول تقریر کے دوران خاصے جذباتی دکھائی دئیے ،

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top