Home / اہم خبریں / پنجاب حکومت کا سکولوں کی چھٹیوں میں 12 جنوری تک توسیع کا اعلان۔نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت کا سکولوں کی چھٹیوں میں 12 جنوری تک توسیع کا اعلان۔نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کا سکولوں کی چھٹیوں میں 12 جنوری تک توسیع کا اعلان۔نوٹیفکیشن جاری

لاہور: حکومت نے آج ایک دن سکول کھلنے کے بعد مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا، موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں، پنجاب بھر میں سکولز کل سے بند رہیں گے۔

صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔۔۔۔۔۔

پنجاب میں سردی کی لہر، حکومت نے مزید 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول کل سے بند رہیں گے، 13 جنوری سے سکول دوبارہ کھولے جائیں گے۔

 

یاد رہے اس سے قبل سکولوں کو آج کھول دیا گیا تھا تاہم حکومت نے سردی میں شدت کے سبب فیصلہ بدلتے ہوئے مزید چھٹیوں کا فیصلہ کیا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top