Home / اہم خبریں / اساتذہ کی بھرتی کے حوالے سے پالیسی تبدیل،نئی بھرتیاں صرف ایک سے دو سال کے کنٹریکٹ کی بنیاد پرہوں گی
اساتذہ کی بھرتی کے حوالے سے پالیسی تبدیل،نئی بھرتیاں صرف ایک سے دو سال کے کنٹریکٹ کی بنیاد پرہوں گی

اساتذہ کی بھرتی کے حوالے سے پالیسی تبدیل،نئی بھرتیاں صرف ایک سے دو سال کے کنٹریکٹ کی بنیاد پرہوں گی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی بھرتی کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ اساتذہ کی بھرتی مستقل بنیادوں کی بجائے عارضی طور پر کی جائے گی،

صوبہ بھر کے سکولوں میں اس وقت 70 ہزار اساتذہ کی فوری ضرورت ہے، اساتذہ کی نئی بھرتیاں صرف ایک سے دو سال کے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی، خراب کارکردگی پر اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top