Home / اہم خبریں / بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوگیا
بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات  کے نتائج کا اعلان ہوگیا

بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوگیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے آن لائن منعقد ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

پنجاب یونیورسٹی ایگزامینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے بی اے اور بی ایس سی پارٹ ٹو کے آن لائن منعقد ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ امیدوار اپنے امتحانی نتائج یونیورسٹی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے آن لائن منعقد ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

پنجاب یونیورسٹی ایگزامینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے بی اے اور بی ایس سی پارٹ ٹو کے آن لائن منعقد ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ امیدوار اپنے امتحانی نتائج یونیورسٹی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top