Home / اہم خبریں / سکول بند کرنے یا قبل از وقت موسم سرما کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ پیر کو متوقع
سکول بند کرنے یا قبل از وقت موسم سرما کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ پیر کو متوقع

سکول بند کرنے یا قبل از وقت موسم سرما کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ پیر کو متوقع

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے یا قبل از وقت موسم سرما کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ پیر کو صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں مشاورت سے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سروسز ہسپتال میں زیرعلاج چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین سے ملاقات کی۔ اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پیر کو صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top