Home / اہم خبریں / کورونا کی صو رتحال،پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 21اور22نومبر کو منعقد ہونے والے مختلف تحریری امتحانات ملتوی
کورونا کی صو رتحال،پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 21اور22نومبر کو منعقد ہونے والے مختلف تحریری امتحانات ملتوی

کورونا کی صو رتحال،پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 21اور22نومبر کو منعقد ہونے والے مختلف تحریری امتحانات ملتوی

لاہور(اردواپڈیٹس)پنجاب میں کورونا کی سنگین صورتحال،پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 21اور22نومبر کو ہونے والے مختلف تحریری امتحانات ملتوی کردئیے

،پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پرجاری کردہ پیغام کے مطابق لاہور سمیت مختلف ریجنز میں کورونا کی صورتحال کے باعث 21اور22نومبرکو ہونے والے مختلف پوسٹوں کے تحریری امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں

،یادر ہے کہ پی پی ایس سی کی جانب سے 22نومبرکو محکمہ ہائرایجوکیشن کی لیکچرار بھرتیوں کے سلسلے میں مختلف مضامین کے تحریری ٹیسٹ منعقد ہونا تھے جو اب ملتوی کردئیے گئے ہیں،

کمیشن کی ویب سائٹس سے امیدواروں کے ایڈمیشن لیٹرز کا سیکشن بھی ہٹادیا گیا ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top