Home / اہم خبریں / آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،نیب نے اہم لیگی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا
آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،نیب نے اہم لیگی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کا الزام،نیب نے اہم لیگی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

۔سیالکوٹ۔۔نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو حراست میں لے لیا، انہیں آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے اس الزام کے بعد خواجہ آصف سے ان کے اثاثوں سے متعلق تفصیلات پوچھیں تھیں تاہم انہوں نے تسلی بخش جواب نہیں دیا جس پر نیب نے یہ قدم اٹھایا۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top