Home / اہم خبریں / اپوزیشن اپنے استعفے جمع کروائے، 5 منٹ میں قبول کر لیں گے،پی ٹی آئی رہنما کا چیلنج
اپوزیشن اپنے استعفے جمع کروائے، 5 منٹ میں قبول کر لیں گے،پی ٹی آئی رہنما کا چیلنج

اپوزیشن اپنے استعفے جمع کروائے، 5 منٹ میں قبول کر لیں گے،پی ٹی آئی رہنما کا چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے اپوزیشن اپنے استعفے جمع کروائے، پانچ منٹ میں قبول کر لیں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کوچیلنج کرتے ہیں کہ استعفے دینے ہیں تو 24 گھنٹوں میں اسپیکر کو دے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن استعفے جمع کروائے، 5 منٹ میں سارے استعفے منظور کر لیے جائیں گے۔

فیصل جاوید نے کہا کہ یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں، اپنی چوری بچانے کے لیے کتنے ہی پاپڑ بیلیں، انہیں ڈیل نہیں ملنی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top