Home / اہم خبریں / بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے، وزیرخارجہ
بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے، وزیرخارجہ

بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے، وزیرخارجہ

ابوظہبی۔۔۔۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کررہا ہے۔

ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دینے کی کوشش کررہا ہے، ڈس انفولیب رپورٹ نے بھارت کی سازشوں کا پردہ چاک کیا۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے خطرناک کھیل کھیلنا چاہتا ہے، مقبوضہ کشمیرمیں حالات انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکے ہیں، بھارت کی سازشوں سے آگاہ ہیں، بھارت نے فوجی کارروائی کی تو بھرپور جواب دینگے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top