Home / اہم خبریں / تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتادیا
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتادیا

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتادیا

اسلام آباد۔۔۔۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت دیکھتے ہوئے یہ احساس ہورہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صحیح وقت پر کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’موجودہ سطح پر کہ جب کورونا وائرس کے باعث اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے تو مجھے یہ احساس ہوا ہے کہ ہم نے صحیح وقت پر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کو یقین دلایا جائے کہ جب چیزیں بہتر ہوں گی تو تمام ادارے کھل جائیں گے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ مجھے طلبہ کی تعلیم کے بارے میں بہت فکر مند ہوں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top