Home / اہم خبریں / دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شاہینوں نے کارکردگی نا دکھائی،نیوزی لینڈ نے9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شاہینوں نے کارکردگی نا دکھائی،نیوزی لینڈ نے9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شاہینوں نے کارکردگی نا دکھائی،نیوزی لینڈ نے9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے محمد حفیظ کی 99 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 163 رنز بنائے جس کے جواب میں کیویز نے مطلوبہ ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل اور ٹم سیفرٹ نے اننگز کا جارحانہ آغاز کیا، کپٹل 11 گیندوں پر 21 رنز بنانے کے پویلین واپس لوٹے جس کے بعد کپتان کین ولیمسن نے ٹیم سیفرٹ کا ساتھ دیا اور مزید کسے نقصان کے بغیر پاکستان کو شکست دے دوچار کیا۔ کپتان ولیمسن 57 اور سیفرٹ 84 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top