Home / اہم خبریں / دہشت گردی کا خطرہ، لاہور پولیس نے مریم،بلاول اور مولانا فضل الرحمن کو تھریٹ الرٹ جاری کردئیے۔
دہشت گردی کا خطرہ، لاہور پولیس نے مریم،بلاول اور مولانا فضل الرحمن کو تھریٹ الرٹ جاری کردئیے۔

دہشت گردی کا خطرہ، لاہور پولیس نے مریم،بلاول اور مولانا فضل الرحمن کو تھریٹ الرٹ جاری کردئیے۔

 لاہور پولیس نے مریم نواز۔بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری کردئیے گئے

 پولیس کی جانب سے مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ن لیگ کےخواجہ سعد رفیق اور ایازصادق کو بھی تھریٹ الرٹ بھجوا دیا گی ہے۔

اس سےقبل ن لیگ کے رانا ثناءاللہ کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا تھا، لاہور پولیس نے تمام رہنماؤں کوتحریری مراسلوں میں دہشت گردی کےخطرےسےآگاہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ کل پی ڈی ایم لاہور کے مینار پاکستان پارک میں جلسہ کررہی ہے جس میں اہم سیاسی رہنما شریک ہوں گے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top