Home / اہم خبریں / سرکاری کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی،پالیسی تبدیل،اب بھرتیاں کون کرے گا ؟ بڑا فیصلہ ہوگیا
سرکاری کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی،پالیسی تبدیل،اب بھرتیاں کون کرے گا ؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

سرکاری کالجز میں سی ٹی آئیز کی بھرتی،پالیسی تبدیل،اب بھرتیاں کون کرے گا ؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

لاہور۔۔۔۔ کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں میں مبینہ گھپلے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے عارضی اساتذہ کی بھرتی پالیسی تبدیل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق بھرتی کیلئے اب کالجز میں درخواستیں جمع نہیں ہونگی۔

امیدوار ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کو آن لائن درخواستیں جمع کروائیں گے۔

درخواستوں کی سکروٹنی کے بعد ڈیٹا کالجز کو دیا جائے گا۔کالج پرنسپلز شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کے انٹرویوز کرینگے،پہلے مرحلے میں تین ہزار سی ٹی آئیز بھرتی کیے جائیں گے۔

دوسرے مرحلے میں دو ہزار سی ٹی آئیز بھرتی ہوں گے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top