Home / اہم خبریں / سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کےتمام ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت
سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کےتمام ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کےتمام ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت

کراچی: سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کواستعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے سندھ اسمبلی کے اپنے تمام ارکان کو استعفی بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی مرادعلی شاہ کو بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اعلی قیادت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اراکین سندھ اسمبلی کو اسپیکر کے نام تحریری استعفے 14 دسمبر تک چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top