Home / اہم خبریں / سوشل میڈیا پر بیٹی کی طبعیت کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں،شاہد آفریدی
سوشل میڈیا پر بیٹی کی طبعیت کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں،شاہد آفریدی

سوشل میڈیا پر بیٹی کی طبعیت کے حوالے سے غلط خبریں چل رہی ہیں،شاہد آفریدی

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی بیٹی کی صحت کو لے کر غلط خبریں گردش کر رہی ہیں.

 شاہد خان آفریدی نےکہا کہ میری بیٹی کی طبعیت بالکل ٹھیک ہے، سوشل میڈیا پر بیٹی سے متعلق غلط خبریں چل رہی ہیں، سوشل میڈیا پر لوگوں کو ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لنکن پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف تھے کہ اچانک انہیں اپنی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث فوری طور پر پاکستان واپس آنا پڑا جس سے متعلق لنکن پریمیئر لیگ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بھی آگاہ کیا گیا

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top