Home / اہم خبریں / شہباز شریف کا بلاول کو ہارڈ لائن لینے کی بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ
شہباز شریف کا بلاول کو ہارڈ لائن لینے کی بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ<br>

شہباز شریف کا بلاول کو ہارڈ لائن لینے کی بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ

لاہور: شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو ہارڈ لائن لینے کے بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،

ذرائع کے مطابق جیل میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو ہارڈ لائن لینے کے بجائے حکومت سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پی ڈی ایم کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور حکومت پر مرحلہ وار پریشر بڑھانے کی پالیسی اپنانے پر اتفاق کیا

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top