Home / اہم خبریں / شہر اقتدار میں مسلم لیگ ن کا مئیر منتخب،تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست
شہر اقتدار میں مسلم لیگ ن کا مئیر منتخب،تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست

شہر اقتدار میں مسلم لیگ ن کا مئیر منتخب،تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست

اسلام آباد۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مارلیا۔

غیر سرکاری و غیرحتمی نتیجے کے مطابق میئر اسلام آباد کا انتخاب میں مسلم لیگ ن کے  امیدوار پیر عادل شاہ گیلانی کامیاب قرار پائے ہیں۔

غیرسرکاری و غیرحتمی نتیجے مطابق ن لیگی امیدوارپیرعادل شاہ گیلانی 43 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار ملک ساجد محمود نے 26 ووٹ لیے۔

خیال رہے کہ رواں برس اکتوبر میں اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top