Home / اہم خبریں / محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں میں رعایت دے دی،سنگل ٹیچرز بھی تبادلوں کیلئے اہل قرار
محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں میں رعایت دے دی،سنگل ٹیچرز بھی تبادلوں کیلئے اہل قرار

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں میں رعایت دے دی،سنگل ٹیچرز بھی تبادلوں کیلئے اہل قرار

لاہور۔۔۔۔۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں میں رعایت دے دی۔ اب سنگل ٹیچر بھی تبادلوں کے لیے اپلائی کرسکیں گے ۔


عدالتی احکامات کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ۔

نئی پالیسی کے مطابق جن سکولوں میں سنگل ٹیچر ہیں وہ بھی تبادلوں کے لیے اپلائی کرسکیں گے ۔

اگلے تبادلوں میں سنگل ٹیچر کیٹیگری والے اساتذہ اپلائی کرسکیں گے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top