Home / اہم خبریں / مریم نواز بھی کارکنوں کی فرمائش پر لکشمی چوک کی مشہوربٹ کڑاہی سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئیں
مریم نواز بھی کارکنوں کی فرمائش پر لکشمی چوک کی مشہوربٹ کڑاہی سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئیں

مریم نواز بھی کارکنوں کی فرمائش پر لکشمی چوک کی مشہوربٹ کڑاہی سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئیں

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور جلسے کے عوامی مہم کے دوران لاہور کی روایتی کڑاہی سے بھی لطف اندوز ہوئیں۔

لاہور میں 13 دسمبر کو اپوزیشن کے جلسے کے لیے عوامی رابطہ مہم کے دوران مریم نواز ریلی کی شکل میں لاہور کے مختلف علاقوں سے گزرتی ہوئی لکشمی چوک کے روایتی بٹ کڑاہی ہوٹل پہنچیں۔

اپنے روایتی ذائقے کے باعث کڑاہی کے ہوٹل پر مریم نواز نے مریم اورنگزیب، پرویز رشید، محمد زبیر اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ کڑاہی کھائی۔

بعدازں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انہوں نے کڑاہی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا’’کمال کڑائی‘‘ تھی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top