Home / اہم خبریں / مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کورونا کا شکار،حالت تشویشناک،صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کورونا کا شکار،حالت تشویشناک،صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل<br>

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کورونا کا شکار،حالت تشویشناک،صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

اسلام آباد۔۔۔پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کورونا وائرس کی وجہ سے شدید علیل ہوگئے ہیں۔حالت تشویشناک ہونے پر انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔۔


مشاہد اللہ خان کا کئی روز پہلے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے پہلے
گھر پر قرنطینہ کیا پھر اسپتال منتقل ہو گئے۔

اب ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔اہل خانہ اور پارٹی راہنماوں نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top