Home / اہم خبریں / معاشی پریشانیوں کا شکار کراچی کا شہری موٹرسائیکل پر برہنہ سڑکوں پر نکل آیا،ایدھی ہوم منتقل
معاشی پریشانیوں کا شکار کراچی کا شہری موٹرسائیکل پر برہنہ سڑکوں پر نکل آیا،ایدھی ہوم منتقل

معاشی پریشانیوں کا شکار کراچی کا شہری موٹرسائیکل پر برہنہ سڑکوں پر نکل آیا،ایدھی ہوم منتقل

کراچی۔۔۔کراچی میں معاشی مشکلات سے پریشان شخص نفسیاتی مسائل کا شکارہو گیا، موٹر سائیکل پربرہنہ سڑکوں پر نکل آیا۔

پولیس کے مطابق متعلقہ سلمان نامی شخص شخص کو تین روز قبل جوہرآباد سے حراست میں لیا گیا تھا جہاں سے اسے سہراب گوٹھ ایدھی ہوم منتقل کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیا گیا شخص نفسیاتی اسپتال میں زیر علاج تھا۔

سلمان کو اس کے گھر والے ایدھی ہوم سے گھر لے گئےہیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top