Home / اہم خبریں / نواز شریف کی سالگرہ پر بھجوایا جانے والا بھاری کم کیک مریم نواز نے فلاحی ادارے کو بھجوادیا۔
نواز شریف کی سالگرہ پر بھجوایا جانے والا بھاری کم کیک مریم نواز نے فلاحی ادارے کو بھجوادیا۔

نواز شریف کی سالگرہ پر بھجوایا جانے والا بھاری کم کیک مریم نواز نے فلاحی ادارے کو بھجوادیا۔

لاہور۔۔مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی سالگرہ پر کارکنوں کی طرف سے بھجوائے گئے بھاری کم کیک کو فلاحی ادارے کو بھجوا دیا

مریم نواز نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر  پر ایک طویل کیک کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ نواز شریف کی سالگرہ پر موصول ہونے والا یہ اب تک کا طویل ترین کیک ہے، سمجھ نہیں آرہا اسے میٹرز میں ناپوں یا کلو میٹر میں لیکن اس کے ساتھ جو محبت ہے وہ بے حساب ہے

لیگی رہنما کی اس پوسٹ پر ایک صارف نے تجویز دی کہ اس کیک کو اپنی مرضی کے کسی فلاحی ادارے میں بھجوادیں جس پر مریم نے جواب دیا کہ وہ پہلے ہی ایسا کرچکی ہیں

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top