Home / اہم خبریں / نیب نے مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا،اثاثوں کی تحقیقات کیلئے 5 افراد کو پیشی کے نوٹس
نیب نے مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا،اثاثوں کی تحقیقات کیلئے 5 افراد کو پیشی کے نوٹس<br>

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا،اثاثوں کی تحقیقات کیلئے 5 افراد کو پیشی کے نوٹس

اسلام آباد۔۔۔۔۔۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی تحقیقات کے معاملے پر 5 افراد کو نوٹس جاری کردیے۔

 نیب دستاویز کے مطابق پانچوں افراد کو کل پیشی کے لیے نیب آفس طلب کیا گیا ہے، طلب کئے گئے تین افرادکاتعلق ڈی آئی خان سے، ایک کا اسلام آباد اور ایک کا تعلق لکی مروت سےہے۔

دستاویز کے مطابق پانچوں افرادکے پاس مولانافضل الرحمان کےاثاثوں،کرپشن سے متعلق اہم شواہد ہیں، پیش نہ ہونے کی صورت میں ان افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top