Home / اہم خبریں / پاکستان میں کورونا کے وار خوفناک،ایک دن میں 111 جاں بحق،2256 نئے کیسز
پاکستان میں کورونا کے وار خوفناک،ایک دن میں 111 جاں بحق،2256 نئے کیسز<br>

پاکستان میں کورونا کے وار خوفناک،ایک دن میں 111 جاں بحق،2256 نئے کیسز

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 111 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 668 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 65 ہزار 70 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 256 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

پنجاب میں ایک لاکھ 33 ہزار 874، سندھ میں 2 لاکھ 7 ہزار 407، خیبر پختونخوا میں 56 ہزار 160، بلوچستان میں 18 ہزار 5، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 838، اسلام آباد میں 36 ہزار 721 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 65 کیسز رپورٹ ہوئے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top