Home / اہم خبریں / پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کیلئے بڑی خبر،نظام تعلیم میں بہتری لانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا
پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کیلئے بڑی خبر،نظام تعلیم میں بہتری لانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا

پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کیلئے بڑی خبر،نظام تعلیم میں بہتری لانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا

لاہور۔۔ پرائمری ایجوکیشن میں بہتری لانے کیلئے پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کو ماڈل بنانے کا فیصلہ، ڈاکٹر محمد کلیم کی سربراہی میں 11رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے ہزاروں پرائمری سکولوں کو ماڈل بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، پرائمری سکولوں میں اصلاحات لانے کیلئے 11 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی،

کمیٹی کے سربراہ ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر محمد کلیم ہونگے، دیگر دس ممبران میں پی ایم آئی یو، ڈسٹرکٹ آفیسرز اور اساتذہ کو شامل کیا گیا ہے،

کمیٹی 15 جنوری تک اپنی رپورٹ پیش کرے گی جس میں پرائمری سکولوں کو ماڈل بنانے سے متعلق سفارشات پیش کی جائیں گی، سکولوں کی تعداد، انفرسٹرکچر، ریونیو، طلبا و اساتذہ کی تعداد کا تعین بھی کیا جائے گا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top