Home / اہم خبریں / کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے،مصطفیٰ کمال
کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے،مصطفیٰ کمال

کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے،مصطفیٰ کمال

کراچی.. پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کمزور حکومت کو ایم کیو ایم کی صرف 6 سیٹوں کا سہارا ہے، یہ استعفے دیں باہر آئیں تو حکومت ان کی بات مانے گی۔

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں بیٹھے لوگ سودا کرنیوالے ہیں، ان کا میئر اربوں کی کرپشن کر کے آزاد گھوم رہا ہے، جب تک یہ نمائندے رہیں گے تمہارے بچوں کو فلاح نہیں مل سکتی، دھول جھونکنے کیلئے یہ اختلافی نوٹ ڈالتے ہیں،

پاک سر زمین پارٹی شہر کو لاوارث نہیں چھوڑے گی، ایم کیو ایم ایجنٹ ہے، تھی اور رہے گی۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آپ ہمیں پینے کا پانی، سیوریج کا نظام نہیں دے رہے، آپ ہمیں ٹرانسپورٹ، نوکریاں نہیں دے رہے، سب سے مہنگی بجلی اور گیس دے رہے ہیں،

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top