Home / اہم خبریں / کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتا کہ تعلیمی ادارے اگلے سال جنوری میں کھولے جائیں،صوبائی وزیر تعلیم
کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتا کہ تعلیمی ادارے اگلے سال جنوری میں کھولے جائیں،صوبائی وزیر تعلیم

کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتا کہ تعلیمی ادارے اگلے سال جنوری میں کھولے جائیں،صوبائی وزیر تعلیم

کراچی۔۔۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتاہے کہ اسکولز جنوری میں بھی کھولے جا سکیں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس سال کوئی طالب علم بغیر امتحان پاس نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 26 نومبر سے 10 جنوری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔

علاوہ ازیں سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان نیا تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ سندھ حکومت نے ای او بی آئی کے اثاثوں کی صوبے کو منتقلی کا مطالبہ کردیا۔

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو اختیار نہیں کہ وہ قانون کو کالعدم کرے، ایف بی آر کے ذریعے ای او بی آئی کی وصولی غیر آئینی ہے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top