Home / اہم خبریں / کورونا کے وار شدت سے جاری،مزید 84 افراد جاں بحق،مجموعی اموات 9 ہزار 557 ہوگئی
کورونا کے وار شدت سے جاری،مزید   84 افراد جاں بحق،مجموعی اموات  9 ہزار 557 ہوگئی

کورونا کے وار شدت سے جاری،مزید 84 افراد جاں بحق،مجموعی اموات 9 ہزار 557 ہوگئی

اسلام آباد۔۔کورونا وائرس کی دوسری لہر کے وار شدت سے جاری ہیں،این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار 814 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 142 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

پنجاب میں ایک لاکھ 33 ہزار 179، سندھ میں 2 لاکھ 6 ہزار 489، خیبر پختونخوا میں 55 ہزار 811، بلوچستان میں 17 ہزار 980، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 832، اسلام آباد میں 36 ہزار 483 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 40 کیسز رپورٹ ہوئے۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top