Home / Uncategorized / آئی سی سی کا پول، بانوے کے ورلڈ کپ کا سلطان آج بھی دنیائے کرکٹ کا ہیرو قرار،عمران خان نے کوہلی کو پچھاڑ دیا
آئی سی سی کا پول، بانوے کے ورلڈ کپ کا سلطان آج بھی دنیائے کرکٹ کا ہیرو قرار،عمران خان نے کوہلی کو پچھاڑ دیا<br>

آئی سی سی کا پول، بانوے کے ورلڈ کپ کا سلطان آج بھی دنیائے کرکٹ کا ہیرو قرار،عمران خان نے کوہلی کو پچھاڑ دیا

لاہور: عمران خان کا کرکٹ میں راج آج بھی برقرار ہے، آئی سی سی پولنگ میں ویرات کوہلی کو پچھاڑ دیا۔ عمران خان کو 47 فیصد جبکہ کوہلی کو 46 فیصد ووٹ ملے

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے بہترین لیجنڈ کیلئے پول کرایا تھا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کرکٹ کے میدان میں مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ کپتان نے بہترین کھلاڑی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں ویراٹ کوہلی کو نیچے دکھا دیا۔

کپتان عمران خان 47 فیصد ووٹ لے اڑے جبکہ بھارت میں سٹار مانے جانے والے بھارتی کھلاڑی کوہلی دیکھتے ہی رہ گئے۔ اے بی ڈیویلئرز صرف 6 فیصد ووٹ ہی لے سکے ۔ یا د رہے آئی سی سی پولنگ کل شروع کی گئی تھی جس میں کرکٹ کے 5 لاکھ 36 ہزار 3 سو سے زائد دیوانون نے ووٹ دیئے، پولنگ 24 گھنٹے جاری رہی۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top