Home / اہم خبریں / اسامہ ستی قتل کیس، وفاقی پولیس نے ملوث پانچ اہلکاروں کو سروس سے برطرف کردیا
اسامہ ستی قتل کیس، وفاقی پولیس نے ملوث پانچ اہلکاروں کو  سروس سے برطرف کردیا

اسامہ ستی قتل کیس، وفاقی پولیس نے ملوث پانچ اہلکاروں کو سروس سے برطرف کردیا

اسلام آباد۔۔۔طالبعلم اسامہ ستی قتل میں وفاقی پولیس کا عملی اقدام، قتل میں ملوث 5 اہلکاروں کو پولیس سروس سے برطرف کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو مس کنڈکٹ اور قصوروار ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا، اہلکاروں کی بر طرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ برطرف ہونے والوں میں سب انسپکٹر افتخار، کانسٹبل مصطفی، شکیل، مدثر اور سعید شامل ہیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top