Home / اہم خبریں / بجلی صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔
بجلی صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

بجلی صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

اسلام آباد۔۔حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، بجلی ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ اضافہ اکتوبر اور نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 29 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جبکہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 77 پیسے فی

یونٹ مہنگی ہوئی ہے۔

اس اضافے سے بجلی صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے

کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top