Home / اہم خبریں / بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں خطرناک طوفان کی وارننگ جاری،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں خطرناک طوفان کی وارننگ جاری،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں خطرناک طوفان کی وارننگ جاری،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کوئٹہ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلوچستان فشریز نے ماہی گیروں کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہی گیر 23 سے 25 جنوری تک گہرے پانی میں جانے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری وارننگ میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ہفتہ سے پیر تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے

اس دوران گوادر اور پسنی میں ماہی گیر آج ہفتے سے پیر تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ادارے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں خطرناک سمندری طوفان بن رہا ہے

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top