Home / اہم خبریں / بھارت کے یوم جمہوریہ سے دو دن قبل دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
بھارت کے یوم جمہوریہ سے دو دن قبل دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

بھارت کے یوم جمہوریہ سے دو دن قبل دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

نئی دہلی۔۔بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

نئی دہلی کے خان مارکیٹ کا میٹرو اسٹیشن بھارتی یوم جمہوریہ سے صرف دو دن قبل پاکستان زندہ باد کےنعروں سے گونج اٹھا، چند نوجوان موٹر سائیکلوں  پر آئے اورپاکستان کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے جس کے بعد پولیس میں کھلبلی مچ گئی اور 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 3 لڑکیاں بھی شامل ہیں  اور ان تمام لوگوں کے گھر والوں سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top