Home / اہم خبریں / بہاولپور میں پی ڈی ایم کا پاور شو،ریلی میں کتنے کارکنان شریک ہوئے،ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا
بہاولپور میں پی ڈی ایم کا پاور شو،ریلی میں کتنے کارکنان شریک ہوئے،ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

بہاولپور میں پی ڈی ایم کا پاور شو،ریلی میں کتنے کارکنان شریک ہوئے،ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

بہاولپور میں چھٹی کے دن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا،جس کی قیادت مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نوازشریف،مولانا فضل الرحمن اور یوسف رضا گیلانی نے کی،ریلی میں کارکنان کی شرکت کے حوالے سے متعدد دعوے کیے جارہے ہیں،تاہم آزاد ذرائع کے مطابق مینارپاکستان لاہور جلسہ کے برعکس پی ڈی ایم بہاولپور میں متاثرکن پاور شو کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے

 مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں ہونے والی اپوزیشن اتحاد کی ریلی میں جے یو آئی(ف) اور اپوزیشن اتحاد کی دوسری جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی جبکہ کارکنان بھی ریلی میں شرکت کے موقع پر پرجوش دکھائی دئیے ۔

بہاولپور میں منعقدہ ریلی میں مسلم لیگ(ن) اور جے یو آئی(ف)کے کارکنان بہاولپور ڈویژن کے علاوہ جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع ملتان،خانیوال مظفرگڑھ ،ڈیرہ غازی خان،وہاڑی سے بھی آئے تھے۔مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ملتان سے بھی ایک بڑا قافلہ بہاولپور ریلی میں شریک ہوا۔۔

۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top