Home / اہم خبریں / حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں بھی بھی قدم رکھ دیا،کونسے نئے ڈرامے میں نظر آئیں گے ؟ جانیے
حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں بھی بھی قدم رکھ دیا،کونسے نئے ڈرامے میں نظر آئیں گے ؟ جانیے

حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں بھی بھی قدم رکھ دیا،کونسے نئے ڈرامے میں نظر آئیں گے ؟ جانیے

کراچی۔۔نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور بہت جلد وہ نئے ڈرامہ میں نظر آئیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، ثانیہ سعید، اقرا عزیز اور فریال محمود شامل ہیں۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ میوزک انڈسٹری میں ہم گانے گاتے ہیں، سٹیج پر پرفارم کرتے ہیں لیکن ڈرامہ انڈسٹری ایک بالکل نئی دنیا ہے ، یہ ایک ٹیم ورک ہے جہاں ایک ہی سیٹ پر 12 گھنٹے گزارتے ہیں ، یہ بالکل ایک خاندان کی طرح ہے اور یہاں کی یادیں مجھے ہمیشہ خوشی دیں گی۔

حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ اداکاری کرنا میری زندگی میں ایک نیا چیلنج ہے اور حقیقت میں چیلنجز کا سامنا کرنا مجھے اچھا لگتا ہے ، یہ فن کی ایک نئی شکل ہے اور مجھے اپنے آپ کو منوانا ہے ۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top