Home / اہم خبریں / خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،ہیٹر،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،گھرکا کھانامنگوانے کی اجازت
خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،ہیٹر،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،گھرکا کھانامنگوانے کی اجازت

خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،ہیٹر،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،گھرکا کھانامنگوانے کی اجازت

لاہور۔۔۔خواجہ آصف کو جیل میں علیحدہ سیل ،ٹی وی ،اخبار ،میز اور میٹریس مل گیا،احتساب عدالت نے ہیٹر اور گھر کا کھانا منگوانے کی بھی اجازت دے دی ،جیل حکام نے بی کلاس سہولیات دینے سےمتعلق درخواست پر احتساب عدالت میں جواب جمع کرادیا ۔

خواجہ آصف کو جیل میں بی کلاس سہولیات دینے سے متعلق درخواست کا معاملہ عدالت میں جیل حکام نے اپنا جواب جمع کروا دیا ۔جیل حکام کے مطابق خواجہ آصف کو علحیدہ سیل میں رکھا گیا ہے، خواجہ آصف کے روم میں ٹی وی ،اخبار ،ٹیبل اور میٹریس فراہم کردیا گیا ہے ۔خواجہ آصف کو قانون کے مطابق سہولیات دی گئی ہیں ۔ کمرہ گرم کرنے والا ہیٹر اور گھر کا کھانا عدالتی حکم سے مشروط ہوگا ۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top