Home / اہم خبریں / خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبہ بھر کی مساجد کے آئمہ کرام کو ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا
خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبہ بھر کی مساجد کے آئمہ کرام کو ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبہ بھر کی مساجد کے آئمہ کرام کو ماہانہ دس ہزار روپے اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے آئمہ کرام کیلئے نئے سال کی بڑی خوشخبری، صوبے بھر کے آئمہ کرام کو اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کے 22 ہزار آئمہ کو 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔ ماہانہ 22 کروڑ 72 لاکھ جبکہ سالانہ ڈھائی ارب سے زائد خرچ ہونگے، ضم قبائلی اضلاع کے آئمہ کرام کو بھی اعزازیہ دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے ہدایت کی کہ آئمہ کرام کو اعزازیہ دینے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کئے جائیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top