Home / اہم خبریں / مشہورزمانہ ڈرامہ سریل ’ الفا براوو چارلی ‘ کے کپٹن گل شیر وزیر اعظم کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں آگئے،ویڈیو وائرل
مشہورزمانہ ڈرامہ سریل ’ الفا براوو چارلی ‘ کے کپٹن گل شیر وزیر اعظم کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں آگئے،ویڈیو وائرل

مشہورزمانہ ڈرامہ سریل ’ الفا براوو چارلی ‘ کے کپٹن گل شیر وزیر اعظم کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں آگئے،ویڈیو وائرل

کراچی: مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ’ الفا براوو چارلی ‘ کے کردار ’ گل شیر‘ وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے میدان میں آگئے۔

پاکستان ٹیلی ویژن کی مقبول ترین ڈرامہ سیریل میں کیپٹن گل شیر کا کردار ادا کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) سید قاسم شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1987ء میں ورلڈ کپ ہارنے کے بعد ایک بندہ کرکٹ چھوڑ چکا تھا یہاں تک کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بھی کرلیا تھا مگر اُس دوران انہیں احساس ہوا کہ کرکٹ کے بغیر اسپتال بنانے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا۔

Please Subscribe Our Youtube Channel for More Updates۔مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبکرائب کریں

انہوں ںے کہا کہ اس شخص نے اسپتال کا خیال ذہن میں رکھ کر اسی لگن و جستجو کے ساتھ پھر سے کرکٹ کھیلنا شروع کی یہاں تک کہ ورلڈ کپ بھی قریب آگیا تب اس نے یہی سوچا کہ ورلڈ کپ جیتنے سے ہی اسپتال بن سکتا ہے اس لیے انہوں نے اس دوران کینسر اسپتال بنانے کے خواب کو اپنا مقصد بنالیا۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top