Home / اہم خبریں / مفتی قوی کی حرکتوں پرخاندان والوں کا شدیدردعمل،مفتی کا لقب واپس،موبائل فون چھین کر مفتی عبدالقوی کو کمرے میں بند کردیا گیا
مفتی قوی کی حرکتوں پرخاندان والوں کا شدیدردعمل،مفتی کا لقب واپس،موبائل فون چھین کر مفتی عبدالقوی کو کمرے میں بند کردیا گیا

مفتی قوی کی حرکتوں پرخاندان والوں کا شدیدردعمل،مفتی کا لقب واپس،موبائل فون چھین کر مفتی عبدالقوی کو کمرے میں بند کردیا گیا

ملتان،،رنگین مزاج مفتی عبدالقوی کی حرکتوں پر ان کے خاندان کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی عبدالقوی سے موبائل فون چھین کر انہیں کمرے میں قید کردیا گیا ہے۔

Please Subscribe Our Youtube Channel for More Updates۔مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبکرائب کریں

مفتی عبدالقوی کے عبدالواحد ندیم نے کہا ہے کہ مفتی قوی نے خاندان کا بہت نقصان کیا۔ملتان میں مفتی عبدالقوی کے چچا عبدالواحد ندیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خاندان عزت والا خاندان ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو تعلیم دی ہے، ہمارا خاندان غم میں ہے۔

عبدالواحد ندیم نے کہا کہ مفتی قوی نے ہمارے خاندان کا بہت نقصان کیا ہے، آج سے مفتی قوی کو مفتی نہ کہا جائے، آج ہم مفتی قوی سے مفتی کا لفظ واپس لے رہے ہیں۔

ذاتی معالج حافظ عبدالکبیر نے بتایا کہ مفتی قوی کی سوچ ان کے کنٹرول سے نکل گئی، مفتی قوی کو گھر میں آئسولیٹ کیا ہے، پوری کوشش ہے کہ مفتی قوی کو عوامی اجتماعات سے دور رکھیں۔

About admin

اپنا پیغام دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top